ابنا: انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز ملت بحرین نے انسانی حقوق تنظیم کے سربراہ نبیل رجب کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کرکے ان کی رہائي اور آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا۔
یاد رہے ملت بحرین اپنے پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کےخلاف احتجاج کر رہی ہے۔ بحرین میں شیعہ مسلمانوں کی ا کثریت ہے لیکن انہیں آل خلیفہ نے ابتدائي ترین حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔....... /169